مسلوب الارادہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس میں کوئی ارادہ نہ رہا ہو، جس کا کوئی قصد یا خواہش نہ ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس میں کوئی ارادہ نہ رہا ہو، جس کا کوئی قصد یا خواہش نہ ہو۔